ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس شوکت خانم کینسرہسپتال بارےبڑا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں اجلاس ہوا، اجلاس میں شوکت خانم میموریل ہسپتال کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے شرکت کی، اجلاس میں ہسپتال کے آئندہ سال کے اہداف کا جائزہ لیا گیا۔بدھ کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں

اجلاس ہوا، اجلاس میں شوکت خانم میموریل ہسپتال کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے شرکت کی، اجلاس میں ہسپتال کے آئندہ سال کے اہداف کا جائزہ لیا گیا۔ہسپتال کی فنڈ ریزنگ کیلئے تقاریب منعقد کرنے پر وزیراعظم سے مشاورت کی گئی۔ اجلاس کی صدارت کے بعد وزیراعظم آفس روانہ ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…