اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

عائشہ ممتاز کو گرفتار کرنے کا حکم ،دبنگ خاتون کس جرم میں ملوث نکلیں؟

datetime 18  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عدالت میں عدم پیشی پرایڈمنسٹریٹرلاری اڈہ عائشہ ممتاز سمیت فوڈ اتھارٹی کے 3 افسران کےوارنٹ گرفتاری جاری ۔ نجی ٹی وی  کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نےعائشہ ممتاز سمیت دیگر افسروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔عدالت نے تھانہ باغبانپورہ کے 5 پولیس افسروں کی گرفتاری کا بھی حکم جاری کر دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور گواہوں کو24 جنوری کو عدالت کے روبرو پیش کریں۔ سرکاری افسروں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جوڈیشل مجسٹریٹ ملک عظمت اللہ نے جاری کیے ۔ وارنٹ گرفتاری کا مراسلہ ڈی آئی جی آپریشنز کو بھجوا دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے مذکورہ سرکاری ملازمین کی گرفتاری کے لیے اقدامات اٹھانا شروع کر دئیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…