جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے معروف بینک پر روسی ہیکرز کا حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری، کروڑوں روپے لوٹ لیے گئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) روسی ہیکرز پاکستان کے معروف بینک سے کروڑوں روپے لے اڑے، پاکستان کے بینکنگ سسٹم پر سب سے بڑا حملہ کیا گیا ہے، روس سے تعلق رکھنے والے ہیکرز بینک اسلامی سے 82 کروڑ سے زائد رقم لے اڑے۔ اسٹیٹ بینک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی ہیکرز کی جانب سے بینک اسلامی کے سسٹم پر حملہ کیا

گیا جس میں انہوں نے بینک کے ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چرا لیا، واضح رہے کہ اس سے قبل بینک اسلامی کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ہیکرز کی جانب سے حملے میں صرف ساٹھ لاکھ روپے چوری ہوئے ہیں لیکن تحقیقات کے بعد معلوم ہوا ہے کہ یہ سائبر حملہ انتہائی سنگین نوعیت کا تھا اور اس میں کروڑوں روپے چوری کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…