آصف علی زرداری سے ملاقات، ن لیگ کے اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آصف علی زرداری سے ملاقات، ن لیگ کے اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما تنویر زمان رندھاوا نے ن لیگ کو الوداع کہتے ہوئے پیپلز پارٹی کو گلے لگا لیا۔ تنویر زمان رندھاوا نے پیپلز پارٹی میں… Continue 23reading آصف علی زرداری سے ملاقات، ن لیگ کے اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا