133سیاسی جماعتوں پرالیکشن لڑنے پرپابندی عائد،نام جاری،متعدداہم پارٹیاں بھی شامل
لاہور(آئی این پی) الیکشن کمیشن میں 183 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ جبکہ صرف 50 جماعتیں قواعد وضوابط پر پورا اترتی ہیں اور الیکشن لڑنے کی اہل ہیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اس وقت 183 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں جس میں سے صرف 50 جماعتیں الیکشن لڑ سکتیں ہیں جبکہ 133 سیاسی جماعتیں… Continue 23reading 133سیاسی جماعتوں پرالیکشن لڑنے پرپابندی عائد،نام جاری،متعدداہم پارٹیاں بھی شامل