جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے گندے ایس ایم ایس، عائشہ گلالئی کے معاملے کاڈراپ سین

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

عمران خان کے گندے ایس ایم ایس، عائشہ گلالئی کے معاملے کاڈراپ سین

اسلام آباد (این این آئی) رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی نا اہلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی گئی ۔درخواست ایڈووکیٹ کلثوم خالق نے دائر کی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عائشہ گلالئی نے چئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر غلط الزام لگائے… Continue 23reading عمران خان کے گندے ایس ایم ایس، عائشہ گلالئی کے معاملے کاڈراپ سین

گرما گرم سیاسی ماحول میں دھماکہ خیز موڑ،ن لیگ کی اہم پیشکش پرتحریک انصاف نے بڑی شرط رکھ دی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

گرما گرم سیاسی ماحول میں دھماکہ خیز موڑ،ن لیگ کی اہم پیشکش پرتحریک انصاف نے بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت اور اپوزیشن نے انتخابی اصلاحات بل کی منظوری کے دوران کاغذات نامزدگی فارم کے حلف نامے میں ہونے والی تبدیلی کو دوبارہ اصل شکل میں لانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے مطالبہ کیا ہے کہ ترمیم لانا ہی ہے تو شق 203کو بھی ختم کریں۔ بدھ… Continue 23reading گرما گرم سیاسی ماحول میں دھماکہ خیز موڑ،ن لیگ کی اہم پیشکش پرتحریک انصاف نے بڑی شرط رکھ دی

شیخ رشید احمد ن لیگ کی جان کو آگئے،ایسا کام کردکھایا کہ اگر کامیاب ہوگئے تو سارے کئے کرائے پر پانی پھرجائیگا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

شیخ رشید احمد ن لیگ کی جان کو آگئے،ایسا کام کردکھایا کہ اگر کامیاب ہوگئے تو سارے کئے کرائے پر پانی پھرجائیگا

اسلام آباد(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے الیکشن بل 2017 کی منظوری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ بدھ کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے بیرسٹر فروغ نسیم کے ذریعے سپریم کورٹ میں دائر کی ہے ، جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ نااہل… Continue 23reading شیخ رشید احمد ن لیگ کی جان کو آگئے،ایسا کام کردکھایا کہ اگر کامیاب ہوگئے تو سارے کئے کرائے پر پانی پھرجائیگا

اہم سیاسی رہنما کا ڈیڑھ ارب روپے کا تحفہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

اہم سیاسی رہنما کا ڈیڑھ ارب روپے کا تحفہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ جہانگیرترین نے ریکارڈ کے مطابق ڈیڑھ ارب روپے بچوں کو تحفے میں دیئے ٗ اب کہا جارہا ہے 2010 ء سے پہلے کا ریکارڈدستیاب نہیں ہے ٗ نواز شریف سے 1962 ء تک کا ریکارڈ نکلوایا گیا… Continue 23reading اہم سیاسی رہنما کا ڈیڑھ ارب روپے کا تحفہ

ن لیگ بکھر گئی!۔۔ 2وفاقی وزرا سمیت 45ارکان اسمبلی اہم فیصلہ کر بیٹھے، نواز شریف کو چھوڑ کر کس پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں؟

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

ن لیگ بکھر گئی!۔۔ 2وفاقی وزرا سمیت 45ارکان اسمبلی اہم فیصلہ کر بیٹھے، نواز شریف کو چھوڑ کر کس پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انتخابی اصلاحات ترامیم کے نتیجے میں الیکشن کے کاغذات نامزدگی فارم میں ختم نبوت کا حلف نامہ کی اقرار نامے میں تبدیلی کے خلاف جہاں شدید ترین عوامی ردعمل سامنے آیا ہے وہیں ن لیگ کی قیادت کی طرف سے قومی اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانے پر ن لیگ کے… Continue 23reading ن لیگ بکھر گئی!۔۔ 2وفاقی وزرا سمیت 45ارکان اسمبلی اہم فیصلہ کر بیٹھے، نواز شریف کو چھوڑ کر کس پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں؟

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس، ہارٹیکلچر کے فروغ کے اقدامات اور مختلف تجاویز کا جائزہ لیاگیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس، ہارٹیکلچر کے فروغ کے اقدامات اور مختلف تجاویز کا جائزہ لیاگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں ہارٹیکلچر کے فروغ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات اور مختلف تجاویز کا جائزہ لیاگیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت ترقیاتی منصوبوں کو ہارٹیکلچر کے ذریعے دیدہ زیب بنانے کے… Continue 23reading وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس، ہارٹیکلچر کے فروغ کے اقدامات اور مختلف تجاویز کا جائزہ لیاگیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسی ملک و قوم کی ترقی کے لیے اس کا تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے اور قوم کے معماروں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے والی ہستی کا نام استاد ہے۔ استاد ایک ایسی شخصیت ہے جو علم کے چراغ جلاتی… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب کی لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمت،بچوں کی شہادت پر اظہار افسوس

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

وزیراعلیٰ پنجاب کی لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمت،بچوں کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں بچوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے شہید بچوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کی لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمت،بچوں کی شہادت پر اظہار افسوس

مسلم لیگ(ن) کی حکومت ختم نبوت کے عقیدے پر غیرمتزلزل ایمان رکھتی ہے:شہبازشریف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

مسلم لیگ(ن) کی حکومت ختم نبوت کے عقیدے پر غیرمتزلزل ایمان رکھتی ہے:شہبازشریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت ختم نبوت کے عقیدے پر غیرمتزلزل ایمان رکھتی ہے اورپارلیمنٹ سے منظور ہونے والے حالیہ الیکشن اصلاحات ایکٹ میں درج حلف نامے میں پہلے سے شامل الفاظ میں تبدیلی مسلم لیگ (ن )کے نکتہ نظر کی عکاسی… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) کی حکومت ختم نبوت کے عقیدے پر غیرمتزلزل ایمان رکھتی ہے:شہبازشریف

1 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 379 1,596