ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

مساجد سے اعلانات، بینکوں سے پیسے نکال لو۔۔۔ یہ سودی لین دین ہے۔۔۔ مضاربہ سکیموں میں لگاؤ، مضاربہ سکیموں میں لگایا جانے والا عوام کا 22 ارب ڈوب گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

مساجد سے اعلانات، بینکوں سے پیسے نکال لو۔۔۔ یہ سودی لین دین ہے۔۔۔ مضاربہ سکیموں میں لگاؤ، مضاربہ سکیموں میں لگایا جانے والا عوام کا 22 ارب ڈوب گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اقتصادی امورکے اجلاس میں مضاربہ سکینڈل کے حوالے سے نیب حکام نے بتایا کہ راولپنڈی اسلام آباد میں بھی بعض مساجد میں مولوی صاحبان نے اعلان کیا کہ بینکوں سے پیسے نکال لیے جائیں کیونکہ یہ سودی لین دین ہے مضاربہ میں پیسے کھپائے جائیں جہاں… Continue 23reading مساجد سے اعلانات، بینکوں سے پیسے نکال لو۔۔۔ یہ سودی لین دین ہے۔۔۔ مضاربہ سکیموں میں لگاؤ، مضاربہ سکیموں میں لگایا جانے والا عوام کا 22 ارب ڈوب گیا

مجھے کیوں روکا؟ احتساب عدالت میں پھر وہی ہوگیا جس کی توقع نہیں تھی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

مجھے کیوں روکا؟ احتساب عدالت میں پھر وہی ہوگیا جس کی توقع نہیں تھی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی بیٹی مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی احتساب عدالت میں پیشی کیموقع پر (ن) لیگ کی خواتین ایم این ایز نے جوڈیشل کمپلیکس میں داخل نہ ہونے پر دھرنا دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز اور ان کے شوہر نیب… Continue 23reading مجھے کیوں روکا؟ احتساب عدالت میں پھر وہی ہوگیا جس کی توقع نہیں تھی

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز ٗعدالت میں سماعت کے دور ان تین مرتبہ ٗ پندرہ ٗ پندرہ منٹ ،دلچسپ صورتحال

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز ٗعدالت میں سماعت کے دور ان تین مرتبہ ٗ پندرہ ٗ پندرہ منٹ ،دلچسپ صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کے دور ان تین مرتبہ ٗ پندرہ ٗ پندرہ منٹ کا وقف لیا ۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے نیب ریفرنسز کیسز کی سماعت کے دوران تین مرتبہ 15،… Continue 23reading شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز ٗعدالت میں سماعت کے دور ان تین مرتبہ ٗ پندرہ ٗ پندرہ منٹ ،دلچسپ صورتحال

چین نے تجوریوں کے منہ کھول دیئے،صرف تین ماہ میں پاکستان میں سرمایہ کاری میں کتنا اضافہ کردیا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

چین نے تجوریوں کے منہ کھول دیئے،صرف تین ماہ میں پاکستان میں سرمایہ کاری میں کتنا اضافہ کردیا؟ حیرت انگیزانکشاف

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں(سی پیک)میں تیزی سے پیش رفت کی وجہ سے توانائی، تعمیرات اور کمیونی کیشن سیکٹر میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے، چین پاکستان میں برہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے ، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے… Continue 23reading چین نے تجوریوں کے منہ کھول دیئے،صرف تین ماہ میں پاکستان میں سرمایہ کاری میں کتنا اضافہ کردیا؟ حیرت انگیزانکشاف

پی آئی اے کے طیاروں کی سیل لگ گئی،پہلا طیارہ کتنے میں بیچ دیاگیا؟ حیرت انگیزانکشاف،مزید3فروخت کرنے کی تیاریاں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

پی آئی اے کے طیاروں کی سیل لگ گئی،پہلا طیارہ کتنے میں بیچ دیاگیا؟ حیرت انگیزانکشاف،مزید3فروخت کرنے کی تیاریاں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے نے پرانے جہازوں کی فروخت کا کام شروع کردیاہے، طیاروں کی فروخت سے دو سے ڈھائی ملین ڈالرزآمدنی متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے25سال سے زائد پرانے 4ائیر بس 310 طیاروں کی فروخت کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے، انجن کے بغیر بطور اسکریپ پہلا ائیر بس طیارہ ایک… Continue 23reading پی آئی اے کے طیاروں کی سیل لگ گئی،پہلا طیارہ کتنے میں بیچ دیاگیا؟ حیرت انگیزانکشاف،مزید3فروخت کرنے کی تیاریاں

شریف فیملی پر فرد جرم ،آگے کیا ہونے والا ہے؟شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

شریف فیملی پر فرد جرم ،آگے کیا ہونے والا ہے؟شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ شریف فیملی پر فرد جرم کے فیصلے سے ثابت ہوتا ہیکہ ابھی قانون اور انصاف زندہ ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے دائر لندن فلیٹس ریفرنس پر میاں نوازشریف، مریم نواز اور ان… Continue 23reading شریف فیملی پر فرد جرم ،آگے کیا ہونے والا ہے؟شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

پاکستان کا نمبر ون چینل ہر دو نمبری کیلئے بھاری رقم وصول کر رہا ہے، نیوز اینکر عائشہ خالد کا حیران کن دعویٰ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان کا نمبر ون چینل ہر دو نمبری کیلئے بھاری رقم وصول کر رہا ہے، نیوز اینکر عائشہ خالد کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ خالد نے اپنے ٹوئٹ پر پاکستان کے نمبر ون چینل پر دو نمبری کے لیے رقم وصول کرنے کا دعوی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق نیوز کاسٹر عائشہ خالد نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پاکستان کے نمبر ون چینل پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ نمبر ون… Continue 23reading پاکستان کا نمبر ون چینل ہر دو نمبری کیلئے بھاری رقم وصول کر رہا ہے، نیوز اینکر عائشہ خالد کا حیران کن دعویٰ

نوازشریف کی واپسی، حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

نوازشریف کی واپسی، حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ و سابق وزیراعظم محمد نوازشریف 22 اکتوبر کو وطن واپس پہنچ جائیں گے جس کے لئے انہوں نے ٹکٹ بک کروا لی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں نوازشریف، مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر پر… Continue 23reading نوازشریف کی واپسی، حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

شاہد آفریدی کو 5 کروڑ دے کر عمران خان کے خلاف۔۔۔ کیا کام لیاجائے گا؟ سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

شاہد آفریدی کو 5 کروڑ دے کر عمران خان کے خلاف۔۔۔ کیا کام لیاجائے گا؟ سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد آفریدی کو 5 کروڑ روپے کس کام کے لیے دیے گئے، ان سے کیا کام لیا جائے گا، معروف صحافی و تجزیہ نگار رؤف کلاسرا نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ کرکٹر شاہد آفریدی کو 5 کروڑ روپے اس لیے دیے گئے ہیں تاکہ انہیں… Continue 23reading شاہد آفریدی کو 5 کروڑ دے کر عمران خان کے خلاف۔۔۔ کیا کام لیاجائے گا؟ سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

1 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 1,596