کراچی(نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے میں کراچی میں مجموعی طورپر اب تک موصول ہونے والے نتائم میں متحدہ قومی موومنٹ آ گے چل رہے ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی دوسرے نمبر پر ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی 7چیئرمین کی نشستوں پر متحدہ قومی موومنٹ کے امیدواروں نے میدان مار لیاہے جبکہ 4نشستوں پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد دونوں جماعتوں کے کارکنوں میں جوش و خروش انتہا کو چھو رہاہے اور مٹھائیاں تقسیم کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔کراچی میں مزید نتائم آنے کا سلسلہ جاری ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































