سعودی عرب کی قومی کرکٹ ٹیم نے پشاور زلمی کا چیلنج قبول کرلیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کی قومی کرکٹ ٹیم نے پاکستانی کرکٹ فرنچائز پشاور زلمی کا چیلنج قبول کرتے ہوئے اسے دوستانہ میچ کھیلنے کے لیے مدعو کیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے گذشتہ ہفتے عندیہ دیا تھا کہ… Continue 23reading سعودی عرب کی قومی کرکٹ ٹیم نے پشاور زلمی کا چیلنج قبول کرلیا