اسلام آباد(این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے طیارے نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نریندر مودی پولینڈ سے دہلی جا رہے تھے، طیارہ صبح سوا 10بجے پاکستان کی حدود میں داخل ہوا اور 11بج کر ایک منٹ پر بھارت میں داخل ہوا۔ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کاطیارہ چترال کے اوپر سے پاکستان کی حدود میں داخل ہوا اور 46منٹ تک پاکستان کی حدود میں رہا۔طیارہ اسلام آباد اور لاہور کے ایئر کنٹرول ایریا سے گزرا، لاہور سے ہوتا ہوا امرتسر میں داخل ہوا۔
بھارتی وزیر اعظم کے طیارے کا پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































