جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

پیسے دےکر سینٹ میں آنا افسوسناک،روک تھام کےلئے ملکرکام کرنا ہوگا،نوازشریف

datetime 27  فروری‬‮  2015

پیسے دےکر سینٹ میں آنا افسوسناک،روک تھام کےلئے ملکرکام کرنا ہوگا،نوازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پیسے دے کر ووٹ خریدنا مکروہ فعل ہے اس لئے ضمیر فروشی کے کاروبار کو روکنے کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔وزیراعظم ہاﺅس میں پارلیمانی جماعتوں کے ارکان کا اجلاس منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا… Continue 23reading پیسے دےکر سینٹ میں آنا افسوسناک،روک تھام کےلئے ملکرکام کرنا ہوگا،نوازشریف

سانحہ نانگا پربت :2ہائی پروفائل دہشتگرد فرار،گرفتاری پر20لاکھ انعام مقرر

datetime 27  فروری‬‮  2015

سانحہ نانگا پربت :2ہائی پروفائل دہشتگرد فرار،گرفتاری پر20لاکھ انعام مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈسٹرکٹ جیل گلگت سے فرار ہونے کی کوشش میں سانحہ نانگا پربت کا ایک ملزم اہل کاروں کی فائرنگ سے ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔تاہم دو ملزمان فرار ہوگئے۔گلگت بلتستان حکومت نے ملزموں کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کے لیے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔پولیس کے مطابق گلگت جیل… Continue 23reading سانحہ نانگا پربت :2ہائی پروفائل دہشتگرد فرار،گرفتاری پر20لاکھ انعام مقرر

بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے ذمہ داروں کےخلاف کارروائی کریں گے،سپریم کورٹ

datetime 27  فروری‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے ذمہ داروں کےخلاف کارروائی کریں گے،سپریم کورٹ

اسلام آباد( نیوزڈیسک)کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ، سپریم کورٹ کے جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے ذمہ داروں کےخلاف کارروائی کریں گے ، آئین پر عمل نہیں کرنا تو اسے ردی کی… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے ذمہ داروں کےخلاف کارروائی کریں گے،سپریم کورٹ

پشاور اور لاہور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

datetime 27  فروری‬‮  2015

پشاور اور لاہور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

اسلام آبا (نیوزڈیسک)جوڈیشل کمیشن نے پشاور اور لاہور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ، لاہور ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کی مدت ملامت میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ بلڈنگ اسلام آباد میں… Continue 23reading پشاور اور لاہور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

ججز کیس؛ مشرف کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

datetime 27  فروری‬‮  2015

ججز کیس؛ مشرف کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور اور مستقل استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ججز نظر بندی کیس کی سماعت اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سہیل اکرم… Continue 23reading ججز کیس؛ مشرف کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بینظیرقتل اور کامرہ بیس حملے کے ملزم ہمارے طلبا تھے، ناظم مدرسہ حقانیہ کا اعتراف

datetime 27  فروری‬‮  2015

بینظیرقتل اور کامرہ بیس حملے کے ملزم ہمارے طلبا تھے، ناظم مدرسہ حقانیہ کا اعتراف

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) مدرسہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے ناظم تعلیمات مولانا وصال احمد نے اعتراف کیا ہے کہ بینظیر بھٹو قتل اور کامرہ بیس پر حملے میں ہمارے مدرسے کے طالب علم ملوث تھے۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں مدرسہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے ناظم تعلیمات مولانا… Continue 23reading بینظیرقتل اور کامرہ بیس حملے کے ملزم ہمارے طلبا تھے، ناظم مدرسہ حقانیہ کا اعتراف

ہارس ٹریڈنگ: وزیر اعظم کی صدارت میں اہم اجلاس آج ہوگا

datetime 27  فروری‬‮  2015

ہارس ٹریڈنگ: وزیر اعظم کی صدارت میں اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) حکومت نے سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے کمر کس لی ، آج وزیر اعظم ہاو¿س میں اہم اجلاس ہوگا۔ شو آف ہینڈ ، بیلٹ پیپرز اوپن کرنے اور آئینی ترمیم لانے سمیت تمام تجاویز پر غور ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر… Continue 23reading ہارس ٹریڈنگ: وزیر اعظم کی صدارت میں اہم اجلاس آج ہوگا

پاکستان کیخلاف عالمی سطح پر منفی پراپیگنڈا کا بھرپور جواب دینگے :ملیحہ لودھی

datetime 27  فروری‬‮  2015

پاکستان کیخلاف عالمی سطح پر منفی پراپیگنڈا کا بھرپور جواب دینگے :ملیحہ لودھی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے نیویارک میں ذمہ داریاں سنبھال لیں ، کہتی ہیں پاکستان کے خلاف منفی پرو پیگنڈا کا مو¿ثر جواب دیا جائے گا۔ نیویارک میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ کشمیر… Continue 23reading پاکستان کیخلاف عالمی سطح پر منفی پراپیگنڈا کا بھرپور جواب دینگے :ملیحہ لودھی

رحمان ملک کی ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین سے فون پر گفتگو

datetime 27  فروری‬‮  2015

رحمان ملک کی ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین سے فون پر گفتگو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک نے ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین سے فون پر گفتگوکی اورا±ن سے سیاسی حالات اورملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ایم کیوایم اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے ملک کی موجودہ صورتحال پر تشویش کااظہارکیا۔دونوں رہنماﺅں نے اس امرپر اتفاق کیاکہ سینیٹ کے الیکشن کے موقع… Continue 23reading رحمان ملک کی ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین سے فون پر گفتگو