منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

نوازشریف کی تقریردشمن ملک کابیانیہ قرار ،بھارتی میڈیا میں چرچے حکومت نے دوٹوک اعلان کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا ۔نوازشریف کی تقریر کو بھارتی بیانیہ قرار دیتے ہوئے اداروں کے خلاف بیان بازی کی سخت مذمت کی، عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قومی سلامتی کی ضامن ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کااجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال

سمیت اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی ، قرارداد اورنواز شریف کی تقریرکاجائزہ لیا گیا۔حکومتی ترجمانوں نے نوازشریف کی تقریر کو بھارتی بیانیہ قرار دیتے ہوئے اداروں کےخلاف بیان بازی کی سخت مذمت کی ، حکومتی اراکین نے کہا کہ نوازشریف کی تقریردشمن ملک کابیانیہ تھا، اداروں کےخلاف تقریر پر بھارتی میڈیا میں چرچےہوئے ، نواز شریف نے بھارتی پروپیگنڈا اور مؤقف کو پذیرائی دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…