کھلاڑیوں کے ہوٹل کیلئے مجوزہ زمین ججز و جرنیلز کو دے دی گئی، نجم سیٹھی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں کھلاڑیوں کے ہوٹل کیلئے مجوزہ زمین ججوں اور جرنیلوں کو دے دی گئی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ کراچی میں کرکٹ میچز کے موقع پر شہریوں کو ٹریفک کی دشواریوں سے بچانے کے لیے… Continue 23reading کھلاڑیوں کے ہوٹل کیلئے مجوزہ زمین ججز و جرنیلز کو دے دی گئی، نجم سیٹھی