انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سزا دیں گے ، آنگ سان سوچی
رنگون ( آ ن لائن ) میانمار کی رہنما اور نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ حکومت کے روہنگیا بحران سے نمٹنے پر بین الاقوامی تحقیقات کا انہیں کوئی ڈر نہیں۔ ملک کے شمالی رخائن صوبے میں جاری بحران پر اپنے پہلے قومی خطاب میں انہوں نے کہا کہ زیادہ تر… Continue 23reading انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سزا دیں گے ، آنگ سان سوچی











































