بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

17سال بعد نومبر کے سرد ترین دن کا نیا ریکارڈ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

نئی دہلی (این این آئی) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 17 سال بعد نومبر کا سب سے سرد ترین دن ریکارڈ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق موسمِ سرما نے شمالی ہندوستان کے بڑے حصوں میں اپنی برفیلی گرفت مضبوط کر دی ہے۔خاص طور پر بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں جہاں اتوارکی صبح کم سے کم درجہ حرارت 9.6ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا

کا مزید کہنا تھا کہ نئی دہلی میں 2003 کے بعد سے یہ اب تک کا نومبر کا سب سے کم ترین درجہ حرارت ہے۔دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل رواں سال جنوری میں نئی دہلی کا 1901 کے بعد سب سے سرد ترین موسم ریکارڈ کیا گیا تھا، اس طرح سردی کا 118 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…