جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

لائٹ نے مانو بلی کی د وڑیں لگوا دیں

datetime 1  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک(نیوز ڈیسک)مختلف اشیاءسے پالتو بلیوں کو کھیلتے تو ہم آئے دن دیکھتے ہی رہتے ہیں، لیکن اس ویڈیو میں موجود بلی کے ساتھ لیزر لائٹ نے ایسا کھیل کھیلا کہ ان کی دوڑیں لگوا کر بے حال ہی کر دیا۔ اس بی مانو کے مالک نے اپنے ہاتھ میں موجود لیزر لائٹ کو یہاں سے وہاں گھماتے ہوئے ایسا بھگایا کہ لیزر لائٹ سے نا واقف یہ بلی ا±سے کھانے کی چیز سمجھ کر مسلسل پکڑنے کی کوشش کرتی رہیں۔ اس صورتحال کو دیکھنے کے بعد کہا جا سکتا ہے کہ کچھ چیزیں کبھی ہاتھ نہیں آتیں، چاہے آپ جتنی ہی کوششیں کیوں نہ کر لیں لیکن شاید یہ بات شیر کی اس خالہ کو سمجھ نہ آئے۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…