پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

’’چند شرائط کی تکمیل کے بعد کرونا ویکسین کی مفت فراہمی ‘‘ وہ مسلمان ملک جس نے کرونا ویکسین مفت دینے کا اعلان کر دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تمام افراد کو کورونا ویکسین مفت فراہم کی جائے گی۔ یہ اعلان سعودی عرب کی وزارت صحت کے حوالے سے سامنے آیا ہے۔ خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان نے اس ضمن میں

واضح طور پر کہا ہے کہ چند شرائط کی تکمیل کے بعد کورونا ویکسین مفت فراہم کی جائے گی۔سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان نے اس حوالے سے کہا ہے کہ وہ ویکسین مفت فراہم کی جائے گی جو تجرباتی مراحل سے گزر چکی ہو، مجاز اداروں کی جانب سے جس کے استعمال کی منظوری مل چکی ہو، ویکسین کا سائیڈ افیکٹ نہ ہو اور وہ کورونا وائرس ختم کرنے کی صلاحیت کی حامل ہو۔نجی ٹی وی ہم نیوز نے خلیجی اخبار کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے متعلقہ ادارے اس ضمن میں تمام امور کی پابندی کریں گے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…