بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں ڈینگی سے 41سے زائد مریض چل بسے، متاثرہ افراد کی تعداد 24سے متجاوز

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں ڈینگی سے متاثر افراد کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ملک بھر میں سے ڈینگی کے سب سے زائد کیسز سامنے آئے ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ اسلام آباد میں ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد14 ہوگئی ۔ ترجمان پولی کلینک کے مطابق پولی کلینک میں ڈینگی کے 137 مریض

زیر علاج ہیں ،پولی کلینک میں 6 مریضوں کی حالت تشوناک ہے ، ترجمان پمز کے مطابق پمزمیں ڈینگی کے 70 مریض داخل ہیں ۔ ترجمان پمز کے مطابق گزشتہ چویبس گھنٹوں میں 5 سو سے زائد مشتبہ مریض پمزہسپتال کی او پی ڈی میں آئے۔نجی ہسپتالوں میں ڈینگی کے 120 سے زائد مریض داخل ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی سے مرنے والوں کی 41 سے زائد ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…