جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

گرل فرینڈ سے اس کی ملاقات کرائی جائے ورنہ خودکشی کر لوں گا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

ملتان ۔۔۔۔ملتان کی ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی پانی کی ٹینکی پر چڑھ کر نوٹنکی کرنے لگا ، غلام محمد نے مطالبہ کیا ہے کہ خواتین جیل میں قید اس کی گرل فرینڈ سے اس کی ملاقات کرائی جائے ، خودکشی کی دھمکی بھی دے دی۔یہ کسی فلم کی شوٹنگ نہیں ملتان ڈسٹرکٹ جیل ہے جہاں جیل کے ویرو نے پانی کی ٹینکی پر چڑھ کر نوٹنکی شروع کر دی۔ گلے میں چادر اور بھورے رنگ کے کپڑے پہنے ٹینکی پر بیٹھے بلوچستان کے غلام محمد نے اپنی گرل فرینڈ سے ملنے کی خواہش کر دی۔ مجنوں قیدی کا کہنا ہے کہ اس کی ملاقات اس کی بسنتی سے نہ کرائی گئی تو وہ اپنی جان ہی دے دے گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…