منگل‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2025 

او جی ڈی سی ایل کی فی شیئر قیمت216 روپے مقرر کرنے کی منظوری

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلام آباد۔۔۔وفاقی کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے فی شیئر کی فلور پرائس 216 روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اسلام آباد میں نجکاری کمیشن کے دفتر میں نجکاری کمیٹی کا خصوصی اجلاس ہوا جس کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دبئی سے ویڈیو لنک کے ذریعے صدارت کی، اجلاس میں او جی ڈی سی ایل کے 10 فی صد حصص کی فلور پرائس مقرر کرنے پر غور کیا گیا جس کے بعد جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومت او جی ڈی سی ایل کے 32 کروڑ شیئرز فروخت کرنا چاہتی ہے جس کے فی شیئر کی فلور پرائس 216 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ فلور پرائس پر حصص کی فروخت 7 نومبر تک مکمل ہوجائے گی۔اجلاس میں وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی، وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید اور وزیر تجارت خرم دستگیر نے بھی شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان


’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…