ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کی حلیمہ سلطان کی ٹویٹ نے پاکستانی مداحوں کے دل جیت لیے
لاہور (آن لائن) ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کی مرکزی اداکارہ اسرا بلجک (حلیمہ سلطان) کی وائرل ہونے والی ایک پرانی ٹویٹ نے پاکستانی مداحوں کے دل جیت لیے۔ ٹویٹ میں اسرا نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑاکو جنگ کی حمایت کرنے پر کھری کھری سنائی ہیں۔انہوں نے پریانکا کو انسانیت کا سبق سکھاتے ہوئے کہاکہ ’’محب… Continue 23reading ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کی حلیمہ سلطان کی ٹویٹ نے پاکستانی مداحوں کے دل جیت لیے