جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’سانحہ ساہیوال پر دل زخموں سے چور‘‘ مجبوروں کی بددعائیں حکمرانوں کو بھی نشان عبرت بنا سکتی ہیں،حامد میر نے خبر دار کردیا

datetime 21  جنوری‬‮  2019

’’سانحہ ساہیوال پر دل زخموں سے چور‘‘ مجبوروں کی بددعائیں حکمرانوں کو بھی نشان عبرت بنا سکتی ہیں،حامد میر نے خبر دار کردیا

معروف کالم نگار اور اینکر پرسن حامد میر اپنے آج کے کالم ’’ظلم کو چار چاند لگانے والے‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔آج اپنے دل کا کیا حال سنائوں؟ یہ دل بہت زخمی ہے۔ ان زخموں کے پیچھے ایک بے بسی کا احساس ہے۔ بے بسی کا یہ احساس نشتر بن کر بار بار دلِ… Continue 23reading ’’سانحہ ساہیوال پر دل زخموں سے چور‘‘ مجبوروں کی بددعائیں حکمرانوں کو بھی نشان عبرت بنا سکتی ہیں،حامد میر نے خبر دار کردیا

قانون کے پاسپان نئے چیف جسٹس کیوں خاموش؟ اگر گاڑی میں عثمان بزدار کا بیٹا اور بہو ہوتے ، عمران خان کے دونوں لاڈلے بیٹھے ہوتے تو کیا سی ٹی ڈی انہیں دہشتگرد کہہ سکتی؟اوریا مقبول جان پی ٹی آئی حکومت پر پھٹ پڑے

datetime 21  جنوری‬‮  2019

قانون کے پاسپان نئے چیف جسٹس کیوں خاموش؟ اگر گاڑی میں عثمان بزدار کا بیٹا اور بہو ہوتے ، عمران خان کے دونوں لاڈلے بیٹھے ہوتے تو کیا سی ٹی ڈی انہیں دہشتگرد کہہ سکتی؟اوریا مقبول جان پی ٹی آئی حکومت پر پھٹ پڑے

معروف کالم نگار اوریا مقبول جان اپنے آج کے کالم ’’لائسنس ٹو کل‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔ریاست مدینہ کا تو ذکر کرتے ہوئے کسی بھی سیاستدان کو ہزار مرتبہ اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے‘ وہ تو اللہ کی حاکمیت کا اعلان اور اس کے قوانین کے تابع آخرت کی جوابدہی کے تصور سے عبارت… Continue 23reading قانون کے پاسپان نئے چیف جسٹس کیوں خاموش؟ اگر گاڑی میں عثمان بزدار کا بیٹا اور بہو ہوتے ، عمران خان کے دونوں لاڈلے بیٹھے ہوتے تو کیا سی ٹی ڈی انہیں دہشتگرد کہہ سکتی؟اوریا مقبول جان پی ٹی آئی حکومت پر پھٹ پڑے

حسن نثار حالیہ پروگراموں میں پی ٹی آئی حکومت پر کیوں گرجے برسے؟ خود ہی اصل وجہ بتا دی ،ساتھ ہی عمران خان کومفت مشورہ دے ڈالا

datetime 15  جنوری‬‮  2019

حسن نثار حالیہ پروگراموں میں پی ٹی آئی حکومت پر کیوں گرجے برسے؟ خود ہی اصل وجہ بتا دی ،ساتھ ہی عمران خان کومفت مشورہ دے ڈالا

معروف صحافی اور کالم نگار حسن نثار ان دنوں پی ٹی آئی حکومت پر بہت گرج برس رہے ہیں ۔ اسی تناظر میں انہوں نے اپنے آج کے کالم،جاندار بت،جاندار بت ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔شاید نہیں یقیناً ہم دنیا کی دلچسپ اور عجیب ترین قوم ہیں لیکن اس تبصرہ کی تفصیل بعد میں،… Continue 23reading حسن نثار حالیہ پروگراموں میں پی ٹی آئی حکومت پر کیوں گرجے برسے؟ خود ہی اصل وجہ بتا دی ،ساتھ ہی عمران خان کومفت مشورہ دے ڈالا

60کی دہائی کو ترقی کا دور کہنے والے عمران خان آنکھیں کھولو! 1958سے 1969کے دوران جنرل ایوب نے اپنے دور میں کیا کیا گل کھلائے ؟حامد میر کے اپنے کالم میں چشم کشا انکشافات

datetime 10  جنوری‬‮  2019

60کی دہائی کو ترقی کا دور کہنے والے عمران خان آنکھیں کھولو! 1958سے 1969کے دوران جنرل ایوب نے اپنے دور میں کیا کیا گل کھلائے ؟حامد میر کے اپنے کالم میں چشم کشا انکشافات

وزیر اعظم عمران خان ایک سے زائد بار ساٹھ کی دہائی کو ترقی کا دور قرار دے چکے ہیں۔اسی تناظر میں معروف صحافی حامد میر اپنے آج کے کالم ’’کرائے کی بندوق‘‘میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔ وہ جب بھی ساٹھ کی دہائی کا ذکر کرتے ہیں تو ہماری نظروں کے سامنے جنرل ایوب خان کی… Continue 23reading 60کی دہائی کو ترقی کا دور کہنے والے عمران خان آنکھیں کھولو! 1958سے 1969کے دوران جنرل ایوب نے اپنے دور میں کیا کیا گل کھلائے ؟حامد میر کے اپنے کالم میں چشم کشا انکشافات

مولانا سمیع الحق کو جس پراسرار اور سفاکانہ طریقے سے شہید کیا گیا اس کے پیچھے کس کا ہاتھ ہو سکتا ہے ؟مولانا طالبان کے حوالے سے امریکہ اور افغانستان کو ہمیشہ ڈمی حکمران کے طور پر کیوں کھٹکتے تھے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عطا ء الحق قاسمی اپنے ایک کالم’’مولانا سمیع الحق کی شہادت۔ چند پہلو!‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔پولیس کا خیال ہے کہ یہ کارروائی کسی بہت ہی قریبی شخص کی ہے۔ ہوسکتا ہے ایسا ہی ہوا ہو مگر جب کوئی طاقت کسی بات کا ارادہ کرتی ہے تو ایسے افراد پہلے سے اس… Continue 23reading مولانا سمیع الحق کو جس پراسرار اور سفاکانہ طریقے سے شہید کیا گیا اس کے پیچھے کس کا ہاتھ ہو سکتا ہے ؟مولانا طالبان کے حوالے سے امریکہ اور افغانستان کو ہمیشہ ڈمی حکمران کے طور پر کیوں کھٹکتے تھے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

جب امریکی فوجیں افغانستان میں داخل ہوئیں تو اس وقت مولانا سمیع الحق نے اپنے اثرو رسوخ کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان کیخلاف کس سازش کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کیا ؟معروف صحافی کے اہم انکشافات

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

جب امریکی فوجیں افغانستان میں داخل ہوئیں تو اس وقت مولانا سمیع الحق نے اپنے اثرو رسوخ کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان کیخلاف کس سازش کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کیا ؟معروف صحافی کے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عطا ء الحق قاسمی اپنے ایک کالم’’مولانا سمیع الحق کی شہادت۔ چند پہلو!‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔بقول حامد میر 70فیصد طالبان بھی اسی مدرسے کے فارغ التحصیل تھے۔ چنانچہ جب عالمی طاقتیں یکے بعد دیگرے افغانستان میںدخل انداز ہوئیں تو ان طالبان نے بھرپور مزاحمت کی۔ اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ ان کے… Continue 23reading جب امریکی فوجیں افغانستان میں داخل ہوئیں تو اس وقت مولانا سمیع الحق نے اپنے اثرو رسوخ کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان کیخلاف کس سازش کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کیا ؟معروف صحافی کے اہم انکشافات

سارا غرور،جاہ و جلال ،دبدبہ ختم ،اکیلے نیب افسر نے شہبازشریف کی ساری شوبازیاں کیسے نکالیں؟ سینئر صحافی نے سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

سارا غرور،جاہ و جلال ،دبدبہ ختم ،اکیلے نیب افسر نے شہبازشریف کی ساری شوبازیاں کیسے نکالیں؟ سینئر صحافی نے سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

معروف کالم نگار روئف کلاسرا اپنے کالم ’’ہر دیگ میں حصہ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ۔۔۔۔یہ لیں جی دو ارب روپے کانیا سکینڈل۔ سکینڈل نیا لیکن طریقہ واردات پُرانا۔ وہی بات ہمارا حصہ کہاں ہے؟ان سیاستدانوں اور ان کے ساتھی کاروباریوں کو ہر ڈیل میں اپنا حصہ چاہیے۔ ابھی کل ہی قومی اسمبلی میں شہباز شریف… Continue 23reading سارا غرور،جاہ و جلال ،دبدبہ ختم ،اکیلے نیب افسر نے شہبازشریف کی ساری شوبازیاں کیسے نکالیں؟ سینئر صحافی نے سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

وزیراعظم ہوشیار باش! سی آئی اے اور موساد نئے پاکستان کیخلاف کونسی گھنائونی سازش میں مصروف ہیں ؟ معروف صحافی کے کالم میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

وزیراعظم ہوشیار باش! سی آئی اے اور موساد نئے پاکستان کیخلاف کونسی گھنائونی سازش میں مصروف ہیں ؟ معروف صحافی کے کالم میں تہلکہ خیز انکشافات

پاکستان کے نامور کالم نگار محمود شام روزنامہ جنگ میں اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔ پاکستان اب بھی تمام سپر طاقتوں کے لئے اہم اور حساس ترین مقام ہے۔ امریکہ ہو یا روس۔ چین ہو یا برطانیہ۔ سعودی عرب ہو یا ایران۔ یورپی یونین بھی شطرنج کی عالمی بازیوں میں کسی سے پیچھے نہیں… Continue 23reading وزیراعظم ہوشیار باش! سی آئی اے اور موساد نئے پاکستان کیخلاف کونسی گھنائونی سازش میں مصروف ہیں ؟ معروف صحافی کے کالم میں تہلکہ خیز انکشافات

شہبازشریف کو کیوں گرفتار کیا گیا،معاملے کا عثمان بزدار سے کیا تعلق ہے؟عمران خان کے کزن حفیظ اللہ نیازی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

شہبازشریف کو کیوں گرفتار کیا گیا،معاملے کا عثمان بزدار سے کیا تعلق ہے؟عمران خان کے کزن حفیظ اللہ نیازی کا تہلکہ خیز انکشاف

نامور کالم نگار حفیظ اللہ خان نیازی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بد قسمتی،آنے والے کڑے حالات دوزخ صغریٰ کے منظر۔اطمینان اتنا 22کروڑ لوگوں کے بیچ اس دفعہ کاریگر بمعہ مصنوعات کے موجود رہیں گے۔ وللہ اعلم بالصواب۔غلط نہیں کہ احتساب کا نظام بنایا ہی سیاسی جماعتوں کی گوشمالی ،جوڑ توڑ مروڑ کے لیے۔پھر… Continue 23reading شہبازشریف کو کیوں گرفتار کیا گیا،معاملے کا عثمان بزدار سے کیا تعلق ہے؟عمران خان کے کزن حفیظ اللہ نیازی کا تہلکہ خیز انکشاف

1 2 3 4 5 6