ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

چینی کے بعد چائے کی پتی بھی سستی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز نے چائے کی پتی کی قیمت میں بھی کمی کردی ۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز نے چینی کی قیمت میں کمی کے بعد چائے کی پتی کی قیمت میں بھی کمی کردی، یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی چائے کی پتی 250روپے تک سستی کی گئی ہے، چائے کی پتی کی 800گرام قیمت 200سے 250روپے کم ہوئی ہے،چائے کی پتی کی 800گرام کی نئی قیمت 1350سے لے کر 1721روپے مقرر کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق چائے کی پتی کی 430گرام کی قیمت میں 130سے لے کر 190روپے کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 700سے لے کر 908روپے مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…