ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے میں 65 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار ی ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 65 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، کاروباری ہفتے کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 31 ارب روپے کم ہوکر 8 ہزار 465 ارب روپے ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے

دوران100 انڈیکس نے 891 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار ہوا، انڈیکس کی بلند ترین سطح 41 ہزار 230 رہی۔ہفتے کے دوران 69 کروڑ شیئرز کے سودے 29 ارب روپے میں ہوئے، کاروباری ہفتے کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 31 ارب روپے کم ہوکر 8 ہزار 465 ارب روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…