ٹکٹ بچانے کیلئے ماں باپ نے اپنا شیرخوار بچہ ایئرپورٹ کائونٹر پر چھوڑ دیا

2  فروری‬‮  2023

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی جوڑے نے ٹکٹ کے پیسے بچانے کیلئے اپنے شیر خوار بچے کو ایئرپورٹ کے کاونٹر پر ہی چھوڑدیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ واقعہ تل ابیب کے بین گوریون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیش آیا جب یہ خاندان نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے تل ابیب سے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز جا رہا تھا۔

چیک ان ڈیسک پر انہیں معلوم ہوا کہ انہیں اپنے بچے کیلئے ایک اضافی ٹکٹ خریدنا ہوگا جس پر جوڑے نے جھگڑا شروع کر دیا اور بچے کو کانٹر پر ہی چھوڑ کر جہاز کی طرف فرار ہونے لگے کیونکہ انکی پرواز کا وقت ہوا چاہتا تھا۔جوڑے کو اپنا بچہ چھوڑ کر بھاگتا دیکھ کر ایئرپورٹ کے عملے نے انہیں پکڑ کر سیکیورٹی اہلکاروں اور پولیس کو طلب کرلیا اور ان پر زور دیا کہ وہ اپنے بچے کو ساتھ لیکر جائیں۔اسرائیلی پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ تفتیش کے لیے کچھ نہیں ہے کیونکہ جب ہم موقع پر پہنچے تو والدین پنے بچے کے ساتھ ہی موجود تھے۔ایئرپورٹ پر موجود ایک ملازم نے مقامی میڈیا کو بتایا ہم جو کچھ دیکھا اس پر یقین نہیں کر سکتے تھے کیونکہ ایسا ہم نے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ اسرائیلی جوڑے نے ٹکٹ کے پیسے بچانے کیلئے اپنے شیر خوار بچے کو ایئرپورٹ کے کاونٹر پر ہی چھوڑدیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ واقعہ تل ابیب کے بین گوریون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیش آیا جب یہ خاندان نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے تل ابیب سے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز جا رہا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…