ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

میجر جنرل احمد شریف ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات

datetime 1  دسمبر‬‮  2022 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) انجینئرنگ کور کے میجر جنرل احمد شریف چودھری کو ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا، وہ اس سے قبل ڈائریکٹر جنرل ڈیفنس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آرگنائزیشن تھے، انہیں اب ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز تعینات کر دیا گیا ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اپنی ٹیم میں تبدیلی کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کو کور کمانڈر کراچی تعینات کر دیا ہے، لیفٹیننٹ جنرل سعید کو سی جی ایس تعینات کیا گیا ہے جبکہ میجر جنرل احمد شریف کو ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…