اسلام آباد (نیوزڈیسک) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ملوث ملزم محسن علی نے سکارٹ لینڈ یارڈ ٹیم کے سامنے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز سکارٹ لینڈ یارڈ کی تین رکنی ٹیم اور جے آئی ٹی نے ملزم محسن علی سے تین گھنٹے تک تفتیش کی جس میں ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے ٹیم کو بتایا کہ اس نے ڈاکٹر عمران فاروق کو خود قتل کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ملزم سے تحقیقات کے دوران ویڈیو کیمرے بھی استعمال کئے گئے۔ ملزم کے اعتراف جرم کے بعد لندن میں مقیم ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی مشکلات بڑھ جائیں گی
عمران فاروق قتل کیس, ملزم محسن نے برطانوی ٹیم کے سامنے اعتراف جرم کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































