ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کو 2023 کے ورلڈکپ کیلئے فیورٹ کہنا انتہائی فضول ہے،مائیکل وان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لندن (این این آئی)انگلینڈ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے 2023 میں بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ کیلئے بھارتی ٹیم کو فیورٹ سمجھنا انتہائی فضول قرار دیدیا۔دی ٹیلی گراف میں لکھے گئے کالم میں مائیکل وان نے انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر اور ان کی ٹیم کو ون ڈے ورلڈکپ کیلئے فیورٹ قرار دیا۔مائیکل وان نے اپنے کالم میں انگلش ٹیم کو سراہتے ہوئے لکھا کہ اگلا ٹکٹ بھارت میں ہونے والا 50 اوورز کا ورلڈکپ جیتنا ہے، انگلینڈ کے پاس اچھے اسپن آپشن ہیں اور ہمیں ورلڈکپ کیلئے انگلینڈ کو فیورٹ رکھنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…