جھنگ (این این آئی)جھنگ میں ایک شخص نے مبینہ طور پر شادی سے انکار پر دوست کی بیوہ کو زندہ جلادیا۔پولیس کے مطابق خاتون کو زندہ جلانے کا افسوسناک واقعہ جھنگ کی غوثیہ کالونی میں پیش آیا جہاں عمران سعید نامی شخص نے شادی سے انکار پر دوست کی بیوہ کو جلادیا جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق اس دوران نصرت بی بی کی بیٹی نے والدہ کو بچانے کی کوشش کی جس سے وہ جھلس کر زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق خاتون کا شوہر تین سال قبل انتقال کرچکا ہے،واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
جھنگ میں دوست کی بیوہ سے شادی کے خواہش مند شخص نے انکار پر خاتون کو زندہ جلا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ



















































