ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

نوپور شرما نے پورے ملک کو آگ میں جھونک دیا، بھارتی سپریم کورٹ

datetime 1  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ سابق بی جے پی رہنما نوپور شرما پر برس پڑی اور کہاہے کہ پورے ملک کو آگ میں جھونکنے پر انہیں پورے ملک سے معافی مانگنی چاہیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے نوپور شرما کو

ادے پور قتل کا ذمہ دار ٹھہرا دیا، کہا کہ ہم نے اس بحث کو دیکھا کہ انہیں کس طرح اکسایا گیا تھا، جس طرح سے نوپور شرما نے یہ سب کہا یہ شرمناک ہے، نوپور شرما کو پورے ملک سے معافی مانگنی چاہیے، بھارتی سپریم کورٹ نے سوال کیا کہ نوپور شرما کو خطرات کا سامنا ہے یا وہ سیکیورٹی کے لیے خطرہ بن گئی ہیں؟نوپور شرما نے ملک بھر میں جذبات کو بھڑکاوا دیا ہے، نوپور شرما ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے لیے اکیلے ہی ذمہ دار ہے۔بھارتی میڈیا نے رپورٹ میں لکھا کہ سپریم کورٹ کا نوپور شرما کے وکیل کو متعلقہ ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا ہے۔واضح رہے بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما جنھیں اب ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور پارٹی سے معطل بھی کردیا گیا ہے نے 26 مئی کو ایک ٹیلی ویژن چینل پر گستاخانہ بیان دیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…