ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ہارٹ اٹیک کی دوا فالج کے علاج میں بھی شفابخش ثابت

datetime 1  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈا کے ماہرین نے کہا ہے کہ ہارٹ اٹیک میں استعمال ہونے والی عام دوا فالج میں بھی یکساں موثر کردار ادا کرسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فالج کے 80 فیصد مریض اشکیئمک فالج(اسٹروک)کے شکار ہوتے ہیں

جس میں خون کے لوتھڑوں کے وجہ سے دماغ کی رگ بند ہوجاتی ہے یا رگیں کسی وجہ سے تنگ ہونے لگتی ہیں۔ گزشتہ 20 سال سے آلٹی پلیز (ٹی پی اے)کو خون کے لوتھڑے روکنے کے لیے معیاری دوا کا درجہ حاصل ہے۔ لیکن کینیڈا میں اپنی نوعیت کے ایک وسیع مطالعے سے ظاہر ہے کہ ہارٹ اٹیک میں فورا دی جانے والی ایک دوا ٹینیکٹی پلیز (ٹی این کے)بھی فالج میں یکساں شفابخش ثابت ہوتی ہیں۔ٹینیکٹی پلیز خون کے لوتھڑے تیزی سے گھلاتی ہے اور سیکنڈوں میں مرتے دماغی خلیات کو بچا سکتی ہے، ڈاکٹر بجوئے نے کہاکہ اسی بنا پر وہ عالمی ماہرین کا اصرار ہے کہ فالج کی صورت میں ٹینیکٹی پلیز کا استعمال کیا جاسکتا ہے کیونکہ کئی صورت میں یہ آلٹی پلیز سے بہتر ہوتی ہے۔دیگر تجزیہ کاروں نے بھی اس مطالعے کو اہم قرار دیاجس میں 1600 سے زائد ایسے مریضوں کا جائزہ لیا گیا ہے جنہیں فالج کے بعد ہسپتال لایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…