لاہور( این این آئی)مختلف وجوہات کی بنائے مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔رپورٹ کے مطابق عوام ایکسپریس 5 گھنٹے ،کراچی ایکسپریس ٹرین 4 گھنٹے ،شاہ حسین ایکسپریس 3گھنٹے ،تیزگام ایکسپریس 3گھنٹے ،قراقرم ایکسپریس 2گھنٹے ،علامہ اقبال ایکسپریس 2گھنٹے ،بزنس ایکسپریس 2 گھنٹے ،جعفر ایکسپریس 2گھنٹے ،گرین لائن ایکسپریس 2گھنٹے ،خیبر میل ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ ،رحمان بابا ایکسپریس 5گھنٹے ،ملت ایکسپریس 4 گھنٹے ،پاکستان ایکسپریس 2 گھنٹے اورسرسید ایکسپریس بھی 2گھنٹے تاخیر کا شکار رہی۔
مختلف وجوہات کی بنائے مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)
-
راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف
-
”پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی“ آئی ایم ایف کو منالیا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان
-
نیشنل ایمرجنسی لگنے جا رہی ہے، پورا پاکستان کنٹرول میں آ جائے گا، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج، خواجہ آصف کا بڑا بیان آگیا
-
نادرا کی جانب سے شادی شدہ اورغیر شادی شدی خواتین کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان
-
لاہور میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، میڈیکل رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی، پی ٹی آئی کی حکمت عملی بھی تیار
-
ڈیفنس میں غیر ملکی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج، ملزمان کی شناخت ہوگئی
-
سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی
-
اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی پنجاب اسمبلی میں موجودگی کی تصاویر سامنے اگئیں، تحقیقات میں...
-
سابق محبوبہ سے رقم واپس لینے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کی مدد لینے والے فائر فائٹر کے حق میں عدالت نے فیصلہ...



















































