منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور میں درجنوں اجرتی قاتلوں کی موجودگی کا انکشاف

datetime 2  اگست‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں اندھے قتل کی وارداتوں میں اضافے کے بعد پنجاب پولیس نے اجرتی قاتلوں کا سراغ لگا لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس وقت صرف لاہور میں اجرتی قاتلوں کی تعداد 37 ہے جو معمولی رقم لے کر بیرون ملک بیٹھے مافیا کے احکامات کی روشنی میں شہریوں کو قتل کرنے میں مصروف ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ آئی جی پولیس پنجاب نے لاہور میں موجود تمام اجرتی قاتلوں کی گرفتاریوں کا حکم دے دیا ہے۔ پولیس ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے شہر میں اجرتی قاتلوں کے ذریعے معصوم شہریوں کو قتل کرنے والے انڈر ورلڈ کے لوگ لندن اور دبئی میں بیٹھے ہیں جو اجرتی قاتلوں کے گروہوں کو اپنے مقصد کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…