اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ووٹوں کی گنتی جاری ، فردوس عاشق اعوان حفیظ شیخ کی فتح کا اعلان کرنے اسمبلی پہنچ گئیں

datetime 3  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب کو معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سینیٹ انتخابات کے دوران قومی اسمبلی پہنچ گئیں اور کہا کہ وہ پارٹی امیدوار عبدالحفیظ شیخ کی فتح کا اعلان کرنے آئی ہیں۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حفیظ شیخ پاکستان کا وہ خوبصورت اور درخشاں چہرہ ہیں جو دنیا میں پاکستان کو معاشی مشکلات سے باہر نکالنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ایوان بالا یعنی سینیٹ کی 37 خالی نشستوں پر انتخابات کا عمل مکمل ہوگیا اور ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ پی ٹی آئی امیدوار عبداحفیظ شیخ اور پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی ایک ساتھ بیٹھ کر گنتی کا عمل دیکھ رہے ہیں۔سینیٹ انتخابات کے دوران قومی اسمبلی میں 341 ووٹوں میں سے 340 ووٹ کاسٹ ہوئے۔سینیٹ انتخابات کے دوران خیبر پختونخوا اسمبلی میں 145 ممبران میں سے 136ارکان نے ووٹ کاسٹ کیا۔ بلوچستان اسمبلی میں تمام 65 ارکان نے ووٹ کاسٹ کیا۔سندھ اسمبلی کے 168 میں سے 167 ارکان نے ووٹ ڈالے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…