پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

شیطان کی طرح دکھنے کیلئے آدمی نے حیران کن کام کر دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2020 |

برازیلیا (این این آئی) دنیا میں ایسے بے شمار لوگ ہیں جو اپنے شوق کی خاطر کچھ بھی کرنے کو تیار رہتے ہیں لیکن برازیل سے تعلق رکھنے والے 44 سالہ شخص نے تو حد ہی کر دی اور شوق کیلئے اپنی ناک ہی کٹوا دی۔مائیکل فرودو پراڈو کو شیطان کی طرح نظر آنے کا شوق تھا اور اسی شوق کو پورا کرنے کیلئے اس نے سرجری

کرا کر اپنی ناک کٹوا دی۔مائیکل نے اپنے جسم میں بے شمار تبدیلیاں کرا رکھی ہے ، نہ صرف پورے جسم پر ٹیٹو بنوائے ہوئے ہیں بلکہ اپنے دانت بھی نوکیلے کرا ئے اور اور شیطان کی طرح دکھنے کیلئے ایک طویل سرجری کے ذریعے سر پر 2 سینگ بھی بنوائے ہیں۔مائیکل کی بیوی نے بتایا کہ اس نے حال ہی میں اپنی ناک کٹائی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…