جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں کوروناوائرس سے اموات کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی

datetime 24  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن) ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں کرونا کے مزید5 مریض انتقال کر گئے، کورونا سے اموات کی تعداد 6 ہزار 437 ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 799 کرونا کیسز سامنے آئے، جبکہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 5 مریض انتقال کر گئے۔ملک بھر میں کرونا سے کْل اموات 6 ہزار 437 ہو گئی ہیں۔

جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار 217 ہے، اب تک 2 لاکھ 94 ہزار 932 کرونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ملک میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 7ہزار 388 ہے،ایکٹو کیسز میں سے 548 تشویش ناک یا سنجیدہ نوعیت کے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق ملک میں اب تک کرونا کے 33 لاکھ 6 ہزار 515 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…