منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

معروف ٹک ٹاک سٹار ‘عادل راجپوت ‘کی کار حادثے میں جاں بحق ، اہلیہ نے تصدیق کر دی

datetime 15  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف ٹک ٹاکرعادل راجپوت کی کار کو حادثہ ، زندگی کی بازی ہار گئے ، ان کی اہلیہ نے موت کی خبر ویڈیو پیغام میں دی ۔ تفصیلات کے مطابق  مشہور پاکستانی ٹک ٹاکر عادل راجپوت کو پچھلے کئی ماہ سے دھمکیاں دی  جارہی تھیں جن کا وہ اپنی متعدد

ویڈیوز میں ذکر کرتے رہے ۔ جبکہ گزشتہ ماہ اسی حوالے سے انکا اکائونٹ بھی ہیک کر لیا گیا تھا ۔ اہلیہ نے روتے ہوئے بتایا کہ میرے شوہرعادل اب اس دنیا میں نہیں رہے ۔ اہلیہ کا ویڈیو پیغام میں کہناتھا کہ عادل کی موت ہو گئی ہے ، کال آئی اور بتایا کہ عادل کا ایکسیڈنٹ ہو گیاہے ، وہ اس دنیا میں نہیں رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…