پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

شارٹ فال میں اضافے سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا

datetime 29  جون‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)ملک میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار پانچ سو میگاواٹ تک پہنچ گیا ، بجلی کی طلب بڑھنے سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا، شہروں میں آٹھ ، دیہی علاقوں میں بارہ گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت کے پیش نظر بجلی کی مانگ میں اضافے کے ساتھ ہی شارٹ فال پانچ سو میگا واٹ اضافے کے ساتھ ساڑھے چار ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے جبکہ طلب بیس ہزار میگاواٹ ہے ۔ گزشتہ سال شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ تھا

مزیدپڑھیئے :حکومت نے موبائل فون کالیں مہنگی کردیں

۔ شارٹ فال میں اضافے سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا ہے ۔ شہروں میں آٹھ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے جبکہ دیہی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بارہ گھنٹے تک پہنچ گیا ہے ۔ ذرائع وزارت پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ بجلی چوری اور لائن لاسز والےعلاقوں میں لوڈ شیڈنگ شیڈول سے زیادہ کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…