بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

حکومت نے موبائل فون کالیں مہنگی کردیں

datetime 29  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے آئندہ مالی سال سے موبائل فون کالز مہنگی کر دی ہیں‘ فنانس بل میں 8 فیصد ٹاور ٹو ٹاور شیئرنگ کرنے کا ٹیکس عائد کر دیا ہے جس کے نتیجہ میں غریب آدمی کو فون کالز بھی مہنگی پڑیں گی۔ موبائل فون کمپنیوں نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ وفاقی حکومت نے آخری وقت میں یہ 8 فیصد ٹیکس عائد کیا ہے اور یہ ٹیکس فنانس بل کی حتمی منظوری کے وقت شامل کیا ہے اس مقصد کے لئے وزارت خزانہ نے وزارت آئی ٹی اور کمپنیوں کو اعتماد میں نہیں لیا ہے۔ انہون نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت یہ ٹیکس واپس لے ورنہ کالیں عوام کو مہنگی کرنا پڑیں گی۔ موبائل فون پر پہلے سے ایکسائز تیکس اور فیڈرل ڈیوٹی وصول کی جا رہی ہے کمپنیوں کے بیان کے مطابق حکومت کے ان اقدامات کے نتیجہ میں آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری بھی کم ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…