ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے آٹاچینی بحران کی انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کی منظوری کب دی ،کس کی ڈیوٹی لگائی؟ وزیر اعظم آفس کے ذرائع سے پتہ چل گیا

datetime 9  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعظم آفس کے ذ رائع نے بتایا کہ چینی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بحران کی انکوائری رپورٹ تین اپریل کو وزیراعظم کو پیش کردی گئی تھی اور وزیراعظم نے اسے پبلک کرنے کی منظوری دی تھی۔ وزیراعظم کے سیکرٹری محمد اعظم خان نے تین اپریل کو ہی وزیراعظم کے معاون خصوصی بر ائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کو یہ خط لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے شہزاد اکبر کو یہ ڈیوٹی سونپی کہ اس رپورٹ کو پبلک کر دیا جا ئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…