پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف اقتدار میں نہیں اسی لئے بیمار ہیں، آج اقتدار دیدو گھوڑے کی طرح بھاگیں گے، مریم ضد کرتی ہے پاپا، پاپا میں نے وزیراعظم بننا ہے، سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 12  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میاں نواز شریف ضد کیوں کر رہے ہیں کہ مریم نواز کو لندن بھیجیں تو علاج کراؤں گا، یہ ضدی بچہ ان میں کیوں آ جاتا ہے، اس کا جواب دیتے ہوئے معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے  پروگرام کی میزبان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ

میرے اور آپ کے بچے کہیں گے کہ پاپا ٹافی لے دیں، ڈول لے دیں، چھوٹی سی گاڑی کھلونا لے دیں، یہاں مریم نواز ضد کر بیٹھی ہیں کہ پاپا پاپا میں نے پی ایم بننا ہے، ان کی یہ خواہش کیسے پوری ہو، خواہشیں رکھنا کوئی بری بات نہیں، نواز شریف کی بیماری بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک شخص ٹرین میں سفر کر رہا ہوتا ہے اور پوری سیٹ پر لیٹ جاتا ہے تو ایک شخص آتا ہے کہ بھائی یہ میری سیٹ ہے تو وہ اسے غصے سے کہتا ہے کہ جانتا نہیں میں کون ہوں تو وہ شخص خاموش ہو جاتا ہے اتنے میں تیسرا شخص آتا ہے تو اسے بھی یہ شخص غصے سے کہتا ہے کہ تو جانتا نہیں میں کون ہوں تو وہ آگے سے غصے سے پوچھتا ہے کہ کون ہے، جس پر پہلے والا شخص کہتا ہے کہ میں بیمار ہوں، تو میاں نواز شریف ایسے بیمار ہیں۔ جب تک ان سے اقتدار چھینے گے یہ بیمار رہیں گے، انہیں اقتدار دے دیں تو یہ گھوڑے کی طرح بھاگیں گے، کوئی بیماری نہیں ہے پلیٹلیٹس کا اتار چڑھاؤ کہاں گیا، ان کے دانتوں کا نہیں ان کے دماغ کا علاج ہونے والا ہے کہ بڑا پیسہ کما لیا ہے بس کرو، خدارا یہ قوم اب متحمل نہیں ہو سکتی اتنے بوجھ کی، آپ نے تیس سال حکومت کرکے ہمیں نیست و نابود کر دیا ہے، ہماری اکانومی کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…