منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

دماغ کیلئے زیادہ کھانا اچھا نہیں ہوتا، عوام کم کھائے حکومتی ایم پی اے کاآٹے کے سنگین بحران پر مشورہ

datetime 18  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آٹے کا بحران اٹھنے کے بعد ایوانوں میں موجود عوامی نمائندے عوام کی مشکلات کو کم کرنے کی بجائے انوکھے مشورے اور منطق پیش کرر ہے ہیں ۔اسی پس منظر میں پاکستان تحریک انصاف کی

ایم پی اے فردوس رائے نے انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ کم روٹی کھائیں ، کم روٹی کھانا صحت کیلئے بھی اچھا ہوتا ہے۔زیادہ روٹی کھانے سے موٹاپا ہوتا ہے کوشش کی جانی چاہیے کہ کم کھایا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…