ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب نے ایک اور سابق وزیراعظم کو طلب کرلیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو یوسف بیگ مرزا کی بطور ایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی کے کیس میں طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے سابق وزیر اعظم یو سف رضا گیلانی کو طلب کیا ہے، وہ کل صبح ساڑھے

گیارہ بجے نیب حکام کے سامنے پیش ہوں گے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم سے یوسف بیگ مرزا کی بطور ایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی پر سوالات کیے جائیں گے، یوسف رضا گیلانی سے ایم ڈی پی ٹی وی کی تنخواہ اور مراعات کے سلسلے میں بھی سوالات پو چھے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…