ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

گوادر بندرگاہ سے برآمدات کا عمل شروع ہو گیا،تین کنٹینرز اپنی منزل کو روانہ، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے خطیرزرمبادلہ کی خوشخبری سنا دی

datetime 14  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ سے برآمدات کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ گوادر بندرگاہ سے مچھلیوں کے تین کنٹینرز بھی اپنی منزل کو روانہ ہوگئے ہیں فی کنٹینر اوسط مالیت 50ہزار ڈالر ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عبدالرزاق داؤد نے بتایا کہ گوادر بندرگاہ برآمدات کیلئے آپریشنل ہوگئی ہے بجکہ گوادر بندرگاہ سے سی فوڈ کے کنٹینرز کی بڑی کھیپ اپنی منزل

کو روانہ ہوگئی ہے جن میں مچھلیوں سے بھرے تین کنٹینرز سے بھی روانہ کیے گئے ہیں۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ گوادر بندرگاہ سے برآمدات شروع ہونے سے یقیناً کراچی بندرگاہ پر دباؤ کم ہوگا اور برآمدات کم وقت میں دیگر ممالک کو پہنچ سکیں گی۔ روزانہ کئے گئے مچھلی کے ہر کنٹینر کی اوسط مالیت50ہزار ڈالر ہے جس سے خطیر زرمبادلہ حاصل ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…