پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

منظور وسان کے ستارے بھی گردش میں! ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2019 |

کراچی(سی پی پی)سندھ ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے نیب کو 12 فروری تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں رہنما پیپلز پارٹی منظور وسان کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔

نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ منظور وسان کے خلاف تحقیقات مکمل کرلی ہیں، منظور وسان کے خلاف ریفرنس منظوری کیلئے ہیڈکوارٹر بھیج دیا ہے،عدالت نے نیب کو منظور وسان کے خلاف ریفرنس دائر کر نے کا حکم دے دیا،سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو رپورٹ 12 فروری تک پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…