ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

لندن کا ایون فیلڈ ہاؤس’ ’نواز شریف چور ہے‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا ،پی ٹی آئی اور(ن) لیگ کے کارکنان آمنے سامنے ،پولیس بھی پہنچ گئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف گزشتہ شب لندن پہنچے،سابق وزیراعظم ائیرپورٹ سے اپنی رہائشگاہ ایون فیلڈ فلیٹ پہنچے۔ ان کے صاحبزادے حسین نواز، حسن نواز اور بھتیجے سلمان شہباز بھی نواز شریف کے ہمراہ رہائشگاہ پہنچے۔ نواز شریف کے سمدھی اور سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے نواز شریف کا گھر میں استقبال کیا، اس موقع

پر گھر کو پھولوں اور گلدستوں سے سجایا گیا تھا۔نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور بھائی شہباز شریف بھی ان کے ہمراہ موجود تھے،اب کچھ ویڈیوز اور تصاویر سامنے آ گئی ہیں جن میں لندن میں نوازشریف کی رہائشگاہ ایون فیلڈ کے باہر لوگوں کو احتجاج کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اس سے قبل بھی اس جگہ پر احتجاج ہو چکا ہے۔احتجاج کی ویڈیو آپ بھی دیکھئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…