بدھ‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2026 

میں تمہیں ماروں گا اپنا بدلہ لوں گا،علی وزیر کی جلسے میں دھمکیاں

datetime 26  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکیورٹی اہلکاروں اور پی ٹی ایم کے افراد کے درمیان دتہ خیل کے علاقے میں جھڑپ ،متعدد افرا کو حراست میں لے لیا گیا،دوسری جانب ایک جلسے کی ویڈیو بھی تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں علی وزیر کھلے عام پاکستان کے ریاستی اداروں

کو دھمکیاں دے رہے ہیں ، ویڈیو میں علی وزیر نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ’’ میں تمہیں ماروں گا اور بدلہ لوں گا۔‘نجی ٹی وی کے مطابق محسن داوڑ ،علی وزیر اور ساتھی میران شاہ کے علاقے بویا میں موجود ہیں ،یاد رہے علی وزیر نے کچھ عرصے پہلےبھی قومی اداروں کو دھمکیاں دی تھیں ،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نواز شریف کی سیاست میں انٹری


لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…