ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب نےوزیر اعظم کے میڈیا مشیر کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا جانتے ہیں یوسف بیگ مرزا پرکتنے ارب کی خوردبردکا الزام ہے ؟

datetime 21  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب )نے وزیر اعظم کے مشیر میڈیا یوسف بیگ مرزا کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، یوسف بیگ مرزا پر 2 ارب روپے سے زائد خرد برد و اختیارات کا ناجائز استعمال کا الزام ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے وزیر اعظم عمران خان کے میڈیا مشیر یوسف بیگ مرزا کے خلاف شروع کر دی ہیں اور یوسف بیگ مرزا کی ایم ڈی پی ٹی وی

تعیناتی کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا ہے ۔ سابق ایم ڈی پی ٹی وی پر 2 ارب روپے سے زائد خرد برد و اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے ۔نیب دستاویزات کے مطابق یوسف بیگ مرزا 1998 ، 2003 ء ، 2010 میں کس طریقہ کار کے تحت ایم ڈی پی ٹی وی تعینات ہوئے جبکہ نیب نے یوسف مرزا کو بار بار ایم ڈی پی ٹی وی تعینات کرنے والی کمیٹی کی تفصیلات بھی طلب کر لی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…