اعظم سواتی کون سی پسندیدہ وزارت لینے کے خواہشمند تھے؟ بار بار درخواست کرنے پرعمران خان نے کیا ردعمل دکھایا؟جانئے

20  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹ  کے رکن اعظم خان سواتی نے گزشتہ روز ایوان صدر میں وفاقی وزیر کا حلف تو اٹھالیا لیکن تمام تر کوشش کے باوجود انہیں اپنی پسندیدہ سابقہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا قلمدان نہیں مل سکا۔ روزنامہ جنگ  کے مطابق سینیٹر اعظم سواتی جو اس سے پہلے بھی دو مرتبہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

کے وزیر رہ چکے ہیں ان کی پوری کوشش تھی کہ اس مرتبہ بھی انہیں ان کی سابقہ وزارت مل جائے لیکن وزیراعظم عمران خان نے ان کی اس درخواست کو اہمیت نہیں دی تھی اور انہیں پارلیمانی امور کی وزارت پر اتفاق کرنا پڑا۔واضح رہے کہ غلام سرور بھی وزیر پٹرولیم رہنے پر ہی بضد تھے لیکن ان کا عہدہ تبدیل کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…