منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

اوبر اور کریم کی گاڑیوں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

datetime 9  جنوری‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) چیف ٹریفک پولیس آفیسر لاہور کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے اوبر اور کریم کی گاڑیوں پر ٹیکسی لوگوں لگانے کیلئے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو خط لکھ دیا ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ اوبر اور کریم پر چلنے والی گاڑیوں

کے فرنٹ اور بیک پر ٹیکسی لوگو آویزاں کروایا جائے، قانوناً ایسے کاروبار میں وابستہ گاڑیاں ٹیکسی لوگو استعمال کرنے کی پابند ہیں۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ ٹیکسی لوگو آویزاں کرنے سے شہریوں کیلئے بھی آسانی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…